
آن لائن قرآن ٹیچر | ناظرہ قرآن اور تجوید آسان انداز میں سیکھیں
Interested in learning from bint e Abdullah ♥️?
All communication stays on iTutor.pk to keep you safe — message the tutor here to arrange a free demo.
MA islamiat
jamia bnat e Ayesha · 2025
السلام علیکم! میں آن لائن قرآنِ کریم ناظرہ اور تجوید کے ساتھ پڑھاتی ہوں۔ بچوں اور خواتین کے لیے خصوصی آن لائن کلاسز کا اہتمام ہے۔ روزانہ صرف 30 منٹ کی کلاس میں قرآنِ کریم صحیح تلفظ، مخارج اور تجوید کے اصولوں کے ساتھ آسان انداز میں سکھایا جاتا ہے۔ آپ اپنی سہولت کے مطابق کلاس کا وقت منتخب کر سکتے ہیں۔ میرا مقصد طلبہ کو قرآنِ کریم درست اور محبت کے ساتھ پڑھانا ہے۔
No reviews yet. Be the first to review!