
قرآن مجید، تجوید، اردو اور اسلامیات کے ماہر استاد — گھر، آن لائن اور ادارے میں Quran, Tajweed, Urdu & Islamiyat Teacher
Interested in learning from Saeed Ullah?
All communication stays on iTutor.pk to keep you safe — message the tutor here to arrange a free demo.
M.A islamiat
new town · 2020
السلام علیکم! میرا نام سعید اللہ ہے اور میں کراچی میں رہتا ہوں۔ میں نے ایم اے اسلامیات کیا ہے، درسِ نظامی جامعہ بنوری ٹاؤن سے مکمل کیا ہے اور حفظِ قرآن وفاق المدارس سے کیا ہے۔ اس کے علاوہ انگلش لینگویج کا ڈپلومہ بھی میرے پاس ہے۔ میں یہ مضامین پڑھاتا ہوں: • قرآن مجید ناظرہ اور تجوید • اردو • اسلامیات (اسکول کے نصاب کے مطابق) میں بچوں اور بڑوں دونوں کو پڑھاتا ہوں۔ ہر طالب علم کی سطح دیکھ کر آسان اور صبر کے ساتھ پڑھاتا ہوں تاکہ بنیاد مضبوط ہو۔ ٹیوشن گھر پر، آن لائن اور ادارے میں دستیاب ہے۔ مزید معلومات کے لیے مجھ سے رابطہ کریں۔ ان شاء اللہ آپ کو میرے پڑھانے سے فائدہ ہوگا۔
No reviews yet. Be the first to review!
motivated towards work
Quran, Arabic & Islamiat Tutor | Hafiz | Karachi Home & online Tutor`
Online & Home Tutor for English, Urdu, Computer, Islamiat & Sociology
"Helping Students turn their weakness into strengths through perosnlized online tutoring, clear concepts."