
"آن لائن قرآن، تجوید، ناظره، نماز، کلمے اور دعائیں پڑھانے کے لیے رابطہ کریں۔"
Interested in learning from qaria mehwish?
All communication stays on iTutor.pk to keep you safe — message the tutor here to arrange a free demo.
qirat tajweed nazra hifz quran
minhaj ul quran · 2009
✨ بچوں اور خواتین کے لیے آن لائن قرآنِ پاک کی تعلیم کا بہترین موقع!] ہے اور میں ایک حافِظہ اور قاریہ ہوں۔ الحمدللہ! مجھے بچوں کو تجوید اور درست مخارج کے ساتھ قرآنِ پاک پڑھاتے ہوئے 15 سال کا طویل تجربہ ہو چکا ہے۔ اس دوران میں دبئی کے طلباء کو بھی پڑھا چکی ہوں اور فی الحال سعودی عرب کے بچے میرے پاس آن لائن تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔ 📖 میں کیا کیا پڑھاتی ہوں؟ قرآنِ پاک، تجوید، ناظره، نماز، کلمے اور مسنون دعائیں۔ اگر آپ بھی اپنے بچوں کو گھر بیٹھے بہترین اسلامی ماحول میں قرآنِ پاک کی تعلیم دلوانا چاہتے ہیں، تو آج ہی مجھ سے رابطہ کریں۔ ہماری فیس بھی انتہائی مناسب ہے تاکہ ہر کوئی آسانی سے فائدہ اٹھا سکے۔ 📞 رابطہ کریں: مزید معلومات یا کلاس کے آغاز کے لیے اسی نمبر پر واٹس ایپ کے ذریعے رابطہ کریں 03324851783۔
No reviews yet. Be the first to review!
Qualified Quran Teacher | Tajweed, Quran Reading & Islamic Studies
online Quran teacher
Experienced Online Tutor | Zoology & Science | Concept-Based Learning.
8+ Years Experienced Tutor for Class 9–12 & O Level & BS | Punjab Board & Cambridge System